previous next

۱-پطرس 4

تبدیل شُدہ زِندگیاں

1 پس جب کہ مسِیح نے جِسم کے اِعتبار سے دُکھ اُٹھایا تو تُم بھی اَیسا ہی مِزاج اِختیار کر کے ہتھیار بند بنو کیونکہ جِس نے جِسم کے اِعتبار سے دُکھ اُٹھایا اُس نے گُناہ سے فراغت پائی۔ 2 تاکہ آیندہ کو اپنی باقی جِسمانی زِندگی آدمِیوں کی خواہِشوں کے مُطابِق نہ گُذارے بلکہ خُدا کی مرضی کے مُطابِق۔ 3 اِس واسطے کہ غَیر قَوموں کی مرضی کے مُوافِق کام کرنے اور شہوَت پرستی ۔ بُری خواہِشوں ۔ مَے خواری ۔ نا چ رنگ ۔ نشہ بازی اور مکرُوہ بُت پرستی میں جِس قدر ہم نے پہلے وقت گُذار ا وُہی بُہت ہے۔ 4 اِس پر وہ تعجُّب کرتے ہیں کہ تُم اُسی سخت بدچلنی تک اُن کا ساتھ نہیں دیتے اور لَعن طَعن کرتے ہیں۔ 5 اُنہیں اُسی کو حِساب دینا پڑے گا جو زِندوں اور مُردوں کا اِنصاف کرنے کو تیّار ہے۔

6 کیونکہ مُردوں کو بھی خُوشخبری اِسی لِئے سُنائی گئی تھی کہ جِسم کے لِحاظ سے تو آدمِیوں کے مُطابِق اُن کا اِنصاف ہو لیکن رُوح کے لِحاظ سے خُدا کے مُطابِق زِندہ رہیں۔

خُدا کی نِعمتوں کے اچھّے مُختار


7 سب چِیزوں کا خاتِمہ جلد ہونے والا ہے ۔ پس ہوشیاررہو اور دُعا کرنے کے لِئے تیّار۔ 8 سب سے بڑھ کر یہ ہے کہ آپس میں بڑی مُحبّت رکھّو کیونکہ مُحبّت بُہت سے گُناہوں پر پردہ ڈال دیتی ہے۔ 9 بغَیر بُڑبُڑائے آپس میں مُسافِر پروَری کرو۔ 10 جِن کو جِس جِس قدر نِعمت مِلی ہے وہ اُسے خُدا کی مُختلِف نِعمتوں کے اچھّے مُختاروں کی طرح ایک دُوسرے کی خِدمت میں صرف کریں۔

11 اگر کوئی کُچھ کہے تو اَیسا کہے کہ گویا خُدا کا کلام ہے ۔ اگر کوئی خِدمت کرے تو اُس طاقت کے مُطابِق کرے جو خُدا دے تاکہ سب باتوں میں یِسُوع مسِیح کے وسِیلہ سے خُدا کا جلال ظاہِر ہو ۔ جلال اور سلطنت ابدُالآباد اُسی کی ہے ۔ آمِین۔

مسِیحی ہونے کے باعث دُکھ اُٹھانا


12 اَے پِیارو! جو مُصِیبت کی آگ تُمہاری آزمایش کے لِئے تُم میں بھڑکی ہے یہ سمجھ کر اُس سے تعجُّب نہ کرو کہ یہ ایک انوکھی بات ہم پر واقِع ہُوئی ہے۔ 13 بلکہ مسِیح کے دُکھوں میں جُوں جُوں شرِیک ہو خُوشی کرو تاکہ اُس کے جلال کے ظہُور کے وقت بھی نِہایت خُوش و خُرّم ہو۔ 14 اگر مسِیح کے نام کے سبب سے تُمہیں ملامت کی جاتی ہے تو تُم مُبارک ہو کیونکہ جلال کا رُوح یعنی خُدا کا رُوح تُم پر سایہ کرتا ہے۔ 15 تُم میں سے کوئی شخص خُونی یا چور یا بدکار یا اَوروں کے کام میں دست انداز ہو کر دُکھ نہ پائے۔

16 لیکن اگر مسِیحی ہونے کے باعِث کوئی شخص دُکھ پائے تو شرمائے نہیں بلکہ اِس نام کے سبب سے خُدا کی تمجِید کرے۔

17 کیونکہ وہ وقت آ پُہنچا ہے کہ خُدا کے گھر سے عدالت شرُوع ہو اور جب ہم ہی سے شرُوع ہو گی تو اُن کا کیا انجام ہو گا جو خُدا کی خُوشخبری کو نہیں مانتے؟۔

18 اور جب راست باز ہی مُشکِل سے نجات پائے گا
تو بے دِین اور گُنہگار کا کیا ٹِھکانا؟۔
19 پس جو خُدا کی مرضی کے مُوافِق دُکھ پاتے ہیں وہ نیکی کر کے اپنی جانوں کو وفادار خالِق کے سپُرد کریں۔

1 PETER 4

Being Faithful to God

1 Christ suffered here on earth. Now you must be ready to suffer as he did, because suffering shows that you have stopped sinning. 2 It means you have turned from your own desires and want to obey God for the rest of your life. 3 You have already lived long enough like people who don't know God. You were immoral and followed your evil desires. You went around drinking and partying and carrying on. In fact, you even worshiped disgusting idols. 4 Now your former friends wonder why you have stopped running around with them, and they curse you for it. 5 But they will have to answer to God, who judges the living and the dead.

6 The good news has even been preached to the dead, t so that after they have been judged for what they have done in this life, their spirits will live with God.

7 Everything will soon come to an end. So be serious and be sensible enough to pray.

8  t Most important of all, you must sincerely love each other, because love wipes away many sins.

9 Welcome people into your home and don't grumble about it.
10 Each of you has been blessed with one of God's many wonderful gifts to be used in the service of others. So use your gift well.

11 If you have the gift of speaking, preach God's message. If you have the gift of helping others, do it with the strength that God supplies. Everything should be done in a way that will bring honor to God because of Jesus Christ, who is glorious and powerful forever. Amen.

Suffering for Being //a Christian


12 Dear friends, don't be surprised or shocked that you are going through testing that is like walking through fire.

13 Be glad for the chance to suffer as Christ suffered. It will prepare you for even greater happiness when he makes his glorious return.
14 Count it a blessing when you suffer for being a Christian. This shows that God's glorious Spirit is with you. 15 But you deserve to suffer if you are a murderer, a thief, a crook, or a busybody. 16 Don't be ashamed to suffer for being a Christian. Praise God that you belong to him.

17 God has already begun judging his own people. And if his judgment begins with us, imagine how terrible it will be for those who refuse to obey his message. The Scriptures say,

18  t “If good people barely escape,
what will happen to sinners
and to others
who don't respect God?”
19 If you suffer for obeying God, you must have complete faith in your faithful Creator and keep on doing right.